حوزہ/ 32ویں بین الاقوامی قرآن کریم نمائش، جو کہ 4 سے 14 رمضان المبارک تک مصلائے امام خمینی(رح) تہران میں جاری ہے، اپنے ساتویں روز میں داخل ہو گئی، نمائش کے حوزوی سیکشن میں دینی مدارس، علمی و تحقیقی مراکز، قرآنی علوم کے ماہرین اور حوزہ علمیہ کے اساتذہ کی بھرپور شرکت دیکھی گئی۔ اس حصے میں ویزیٹ کرنے والوں کو تفسیر قرآن، دینی تعلیم، اور اسلامی ثقافت کے مختلف پہلوؤں سے روشناس کرانے کے لیے خصوصی اسٹالز لگائے گئے ہیں، شرکاء نے قرآنی تعلیمات کو جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے عام کرنے کے اقدامات کو سراہا اور حوزہ علمیہ کی قرآنی خدمات کو دینی بیداری کے فروغ میں اہم قرار دیا۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha